داعشی خاندانوں کی وطن واپسی پر گروپ سات میں اختلافات برقرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فرانس کے وزیر داخلہ کریسٹوف کاسٹانیر نے کہا ہے کہ سات صنعتی ممالک کے گروپ کے وزراء داخلہ میں شام اور عراق میں موجود 'داعش' کے جنگجوئوں اور ان کے خاندانوں کی وطن واپسی کے معاملے سے نمٹنے کے حوالے سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔

امریکی سیکرٹری خارجہ کلیر گریڈی نے پیرس میں ہونے والے گروپ سات کے اجلاس میں امریکا نمائندگی کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا داعشی شدت پسندوں اور ان کے خاندانوں کی شام اور عراق سے ان کے اپنے ملکوں کو واپسی کے موقف پر قائم ہے۔

دوسری جانب فرانس اور دیگر ممالک کا موقف ہے کہ داعشی شدت پسندوں کے خلاف عراق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جانے چاہئیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں