سعودی عرب اور یو اے ای کی یمنی عوام کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالرکی امداد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمنی عوام کی امداد کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز (کے ایس ریلیف) کے نگران اعلیٰ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے سوموار کے روز دارالحکومت الریاض میں ایک نیوز کانفرنس میں اس امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔

کے ایس ریلیف کے ایک بیان کے مطابق اس ’’امداد اقدام ‘‘ کےتحت مصائب کا شکار یمنی عوام کی ہنگامی بنیاد پر معاونت کی جاتی ہے تاکہ ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں