سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امداد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈان کو تین ارب ڈالرز مالیت کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) نے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ اس امداد میں سے نقد 50 کروڑ ڈالر سوڈان کے مرکزی بنک میں منتقل کیے جائیں گے اور اس کو دونوں ملکوں کی جانب سے ڈھائی ارب ڈالر مالیت کی خوراک ،غذائی اجناس ، ادویہ اور پیٹرولیم مصنوعات مہیا کی جائیں گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں