سعودی عرب : دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 13 مشتبہ افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read

سعودی عرب کی اسٹیٹ سکیورٹی ایجنسی (پریذیڈینسی) نے مملکت میں دہشت گردی کے حملوں اور مجرمانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ادارے کے ترجمان نے سوموار کو ایک بیان میں ان مشتبہ ملزموں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ یہ تمام سعودی شہری ہیں اور سعودی پریس ایجنسی نے ان کے نام اور قومی شناختی کارڈ نمبر جاری کیے ہیں:

1۔ فيصل بن محمد الخضير ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1092668779 )
2۔ عبدالرحمٰن بن إبراہيم المنصور ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1030383762 )
3۔ أيوب بن عبدالرحمٰن الداؤد ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1063404170 )
4۔ عبدالرحمٰن بن عبدالله الداؤد ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1005509185 )
5۔عبدالرحمٰن بن حمود الحمود ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1078880588 )
6۔ مصعب بن مد الله المديد ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1081019414 )
7۔عبدالله بن حمد عبدالله الحميدی ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1133999456 )
8۔ عبدالرحمٰن عبدالعزيز بن يوسف الدويش ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1032693382)
9۔ عبدالإلہ بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزيز الدويش ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1101832705)
10۔ محمد بن عبدالعزيز بن يوسف الدويش ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1029196704)
11۔ عبدالرحمٰن بن سعود إبراہيم السويكت ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1075144194)
12۔ صايل بن صالح بن زيد العليق ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1110364401)
13۔زيد بن عبدالله بن ناصر العصيمی ( قومی شناختی کارڈ نمبر 1007038043)

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں