.

شام میں 'سیف زون' کے قیام کے لیے امریکا سے معاہدے کے قریب ہیں: ترکی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترکی کے وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن شمال مشرقی شام میں ترکی کی سرحد کےقریب سیف زون کےقیام کےمعاہدے کےقریب پہنچ گئے ہیں۔

شام کے لیے امریکی ایلچی کےہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ عن قریب شمال مشرقی شام میں سیف زون کاقیام عمل میں لایا جائےگا۔اس حوالے سے ترکی اورامریکا ایک معاہدےکے قریب پہنچ گئے ہیں۔

خیال رہے کہ ترکی دریائے فرار کے مشرقی کنارے پر امریکی فوج کے انخلاء کے بعد ایک سیف زون کےقیام کے لیےکوشاں ہے۔ اس حوالے سے ترکی، امریکا اور روس کےعلاوہ دوسرےممالک کے درمیان بات چیت ہوتی رہتی ہے۔

کہا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن شمال مشرقی شام میں ترکی کی سرحد کےقریب سیف زون کےقیام کےمعاہدے کےقریب پہنچ گئے ہیں۔