یورپ ایران کے الٹی میٹم کو خاطر میں نہیں لائے گا: فرانسیسی وزیر خزانہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لی میرے نے واضح کیا ہے کہ یورپ ایران کے الٹی میٹم کو خاطر میں نہیں لائے گا۔

انھوں نے منگل کے روز پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا :’’ میرا نہیں خیال یورپ کسی الٹی میٹم کی تجویز کو خاطر میں لائے گا‘‘۔

انھوں نے کہا کہ یورپیوں کو اس وقت امریکا کے ایران کے ساتھ تجارت کے معاملے میں سخت دباؤ کا سامنا ہے۔اس صورت میں ایران کی جانب سے بڑی طاقتوں سے طے شدہ جوہری سمجھوتے سے انخلا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں