عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کےجازان کی جانب داغے گئے 6 بیلسٹک میزائل مارگرائے !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کیے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ہیں۔

عرب اتحاد نے اتوار کی شب ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل یمن کے شمالی صوبے صعدہ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان کی جانب فائر کیے گئے تھے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں