.

افغان دارلحکومت کابل دھماکے سے لرز اٹھا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

افغانستان کے دارلحکومت کابل سے عینی شاہدین اور حکام کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شہر میں جمعرات کی صبح زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

دھماکے کی شدت سے حکومتی عمارتوں اور غیر ملکی سفارتخانوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے لرز اٹھے۔

فوری طور پر دھماکے سے پہنچنے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔