.

عالمی شہرت یافتہ گلوکار سیآن پال سعودی عرب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

جمیکا سے تعلق رکھنے والے مشہور آلاپ گلوکار سیآن پال بدھ یکم نومبر کو سعودی عرب کے دار الحکومت الریاض بولیوارڈ آڈیٹوریم میں قائم محمد عبدہ تھیٹر میں خطے کے سب سے بڑے تفریحی الریاض سیزن انٹرنیشنل نائٹس کے موقع پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

سیآن پال موسیقی اور گلوکاری میں ٹریک ریکارڈ رکھتے ہیں۔ ان کے البم پہلے ہی بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکے ہیں۔ سنہ 2004ء میں ان کا "گرامی" البم عالمی ایوارڈ جیت چکا ہے۔ ان کے البم 'ریگائی' کی 60 لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

گذشتہ جمعہ کو ہندوستانی اور پاکستانیوں کے لئے ریاض سیزن میں محفل موسیقی سجائی گئی جس میں اور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد کنسرٹ میں موجود تھی۔