.

سعودی وزیرخارجہ کی امریکا میں شام سے متعلق اجلاس میں شرکت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے واشنگٹن میں شام سے متعلق اجلاس میں شرکت کی۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں شام کی صورت حال پرغور کیا گیا۔ وزیر خارجہ کے ہمراہ واشنگٹن کے دورے کے دوران خلیجی امور کے وزیر مملکت ثامر بن السبھان السبھان بھی موجود تھے۔