روس ، ایران اور چین اس ماہ مشترکہ بحری جنگی مشقیں کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

روس ، ایران اور چین 27 دسمبر کو مشترکہ بحری جنگیں مشقیں کریں گے۔

روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے منگل کے روز ایرانی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار کے حوالے سے ان جنگی مشقوں کی اطلاع دی ہے۔البتہ تاس نے یہ نہیں بتایا ہے کہ تینوں ملکوں کی بحری افواج یہ مشترکہ مشقیں کہاں کریں گی؟

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں