.

سعودی عرب: الدمام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مطلوب جرائم پیشہ ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے شہر الدمام میں سکیورٹی فورسز کے بدھ کے روز ایک آپریشن میں دو مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی حکام نے اس واقعہ کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔