.

خالد بن سلمان کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے ناٸب وزیر دفاع خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ ماٸیک پومپیو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد اپنی ایک ٹویٹ میں خالد سلمان نے کہا کہ انھیں ماٸیک پومپیو سے ملاقات پر فخر ہے۔

دونوں وزراء نے ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔