امریکی فضائی کمپنیوں پر ایران اور عراق کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عراق صوبے الانبار اور اربیل میں بدھ کی شب دو امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں کے بعد امریکا نے ایران اور عراق کو نو فلائی زون قرار دیتے ہوئے اپنی فضائی کمپنیوں کی ان ملکوں کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عاید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا تھا کہ عراق، ایران ، خلیج عمان اور سعودی عرب کی فضائی حدود میں امریکی مسافر بردار طیاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کی جاتی ہے۔

Advertisement

مقبول خبریں اہم خبریں