سعودی عرب میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا: انسدادِامراض مرکز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے مرکز برائے انسدادِ امراض نے ایک ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ ’’ مملکت میں نئے مہلک کرونا وائرس ( این سی او وی-2019) کا ابھی تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔‘‘

Advertisement

واضح رہے کہ سعودی عرب میں چین سے پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کی ہوائی اڈوں پر سکریننگ کی جارہی ہے۔سعودی وزارتِ صحت نے بدھ کو ایک بیان میں کہا تھا کہ چین میں اس نئے کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد پیشگی حفاظتی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں