.

الجزائر میں دھماکا خیز ڈیوائس اڑانے کی کوشش ناکام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

الجزائر کے دارالحکومت الجزائر میں جمعرات کو دھماکا خیز مواد کو اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

الجزائر کی البلاد خبررساں ایجنسی کے مطابق اس دھماکا خیز مواد سے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرے پر حملے کی کوشش کی گئی تھی مگر سکیورٹی اہلکاروں نے اس کو ناکام بنا دیا ہے۔