یمنی وزیر دفاع بارودی سرنگ کے دھماکے میں بال بال بچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

یمنی وزیر دفاع محمد المقدشی بارودی سرنگ کے دھماکے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

وزیر دفاع کے قافلے پر یمن کے ضلع صرواح میں بدھ کے روز بارودی سرنگ سے حملہ کیا گیا ہے۔اس کے دھماکے میں ان کے قافلے میں شامل متعدد افراد مارے گئے ہیں۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں