بحرین میں کرونا وائرس کے19 نئے کیسوں کی تصدیق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

بحرین کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز مہلک کرونا وائرس کے 19 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد اس ننھی خلیجی ریاست میں نئے وائرس کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔

بحرینی حکومت نے25 فروری کو کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے اور جامعات دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں