کرونا جیسی مہلک وباء سے محفوظ ہونے کا دعویٰ کرنے والی روسی قیادت آخر کار اس وباء کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم متاثرہ افراد میں سے کسی نے صدر پوتین سے ملاقات نہیں کی۔ اس لیے صدر پوتین اس بیماری سے محفوظ ہیں۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر کے دفتر کی انتظامیہ کے عہدیداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کو روسی وزیر اعظم میخائل مائیکلسٹن کے حوالے سے کہا انہوں نے شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ سوائے ضرورت کے اور نقل مکانی سے گریز کریں۔ وزیراعظم نےعوام سے اپیل کی کہ ہے کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور خود گھروں میں رہیں۔
کل جمعہ کے روز روس میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
روس میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد آئینی اصلاحات پر ریفرینڈم ملتوی
روسی صدر ولادی میر پوتین نے ملک میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد مجوزہ آئینی اصلاحات پر ریفرینڈم کو ملتوی کر دیا ہے۔ پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے ... بين الاقوامى -
کرونا وائرس کی وجہ سے روس نے ایرانیوں کے لیے دروازے بند کر دیے
ایران میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 17 ہلاکتوں کے بعد 1234 نئے کیسز کی تصدیق بين الاقوامى -
‘اگر آپ بیمار ہیں تو صدر ولادی میر پوتین سے دور رہیں’
روسی حکومت نے نئے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پرصحافیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ کسی بیماری کا شکار ہیں تو ... بين الاقوامى