سابق امریکی صدر براک اوباما نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند جو بائیڈن کی باضابطہ تائید کردی۔
ایک ویڈیو بیان میں سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکی صدر میں جن خوبیوں کی امریکا کو ضرورت ہے وہ سب جو بائیڈن میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو بائیڈین امریکا کے سیاہ ترین دور میں قوم کو متحد رکھ سکتے ہیں اور اُن کی رہنمائی کرسکتے ہیں، وہ امریکا کے زخم بھرسکتے ہیں۔
براک اوباما نے کہا کہ 2008ء میں جو بائیڈن کو اپنا ساتھی منتخب کرنا میرے اب تک کے بہترین فیصلوں میں ایک تھا۔
-
برنئی سینڈرز صدارتی نامزدگی کی دوڑسے دستبردار، جو بائیڈن ڈیموکریٹک امیدوار ہوں گے
امریکا کے بائیں بازو کے نظریات کے حامل سینیٹر برنئی سینڈرز صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کے فیصلے کے ... بين الاقوامى -
سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ اور بہن کے تعارف میں گڑبڑا گئے !
امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن منگل کے روز کیلفورنیا میں اپنے حامیوں کے مجمع سے خطاب کے موقع پر اپنی اہلیہ اور بہن کے تعارف میں غلطی سے خلط ملط کر ... بين الاقوامى -
جو بائیڈن کا فرزند غیرقانونی بچے کا باپ، منی لانڈرنگ، جعل سازی اور دھوکہ دہی میں ملوث
سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا بیٹا 49 سالہ ہنٹر بائیڈن ایک بار پھر شہ سرخیوں کا موضوع بنا ہے۔ 'فاکس نیوز' نے ہنٹر بائیڈن کے جرائم کا پردہ چاک کیا ... بين الاقوامى