کرونا وائرس: سعودی عرب کی میزبانی میں گروپ 20 کے وزرائے صحت کا ورچوئل اجلاس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی میزبانی میں اتوار کو دنیا کی بیس بڑی معیشتوں پر مشتمل گروپ کے وزرائے صحت کا اجلاس ہورہا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق اس اجلاس میں کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ ردعمل پر غور کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس ورچوئل اجلاس میں اسپین ، سنگاپور ، اردن اور سوئٹزرلینڈ کے لیڈروں کے علاوہ بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے عہدے دار بھی شرکت کررہے ہیں۔ان میں عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بنک کے نمایندے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب اس سال جی 20 کا صدر ملک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں