سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 24 مئی اتوار کے روز منائی جائے گی۔ مملکت کے علاوہ متحدہ عرب امارات، عراق، قطر اور اردن میں بھی عید الفطر اتوار کے روز منائی جائے گی۔
سعودی عرب میں شوّال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور سرکاری حکام نے اعلان کردیا ہے کہ یکم شوال اتوار 24 مئی کو ہوگی اور عید الفطر بھی اسی کی مناسبت سے 24 مئی کو منائی جائے گی۔
یاد رہے کہ سعودی فقہ کونسل اعلان کر چکی ہے کہ کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال کے تناظر میں خطبہ کے بغیر نماز عید گھروں میں ادا کرنا جائز ہے۔ اس امر کا اظہار امام مھمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے فکلیٹی آف شریعہ کے پروفیسر ڈاکٹر سعد الخثلان نے کیا ہے۔
-
عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کرنا جائز ہے: سعودی فقہ کونسل
کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال کے تناظر میں خطبہ کے بغیر نماز عید گھروں میں ادا کرنا جائز ہے۔ اس امر کا اظہار امام مھمد بن سعود ... ایڈیٹر کی پسند -
ترکی میں کرونا کا پھیلاؤ نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز
ترکی میں پیر کے روز تک کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 91 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اس طرح وہ مشرق وسطی میں اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے ... بين الاقوامى -
پاکستان میں شوّال کا اصل چاند نظر آگیا ، بدھ کو ملک بھر میں عید الفطر منانے کااعلان
پاکستان میں شوّال المکرم کا دوسرا اور اصل چاند نظر آگیا ہے۔مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے منگل کی شام شوّال کا ... پاكستان