چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کو کل جمعرات کے روز اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا کرونا وائرس کا شکار ہونے کے شبے میں علاج معالجہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہواکہ آیا کہ رمضان قدیروف وبا کا شکار ہوہے ہیں یا نہیں۔
چیچن صدر کرونا کے شبے میں اسپتال منتقل