سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاعی شراکت داری طویل المیعاد ہے : پینٹاگان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کے ترجمان شون رابرٹسن کا کہنا ہے کہ امریکی افواج مشرق وسطی میں ایران کے خطرات سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مضبوط صلاحیتیں رکھتی ہیں۔

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عربی روزنامے الشرق الاوسط کو دیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا ،،، سعودی عرب کے ساتھ طویل المیعاد دفاعی شراکت داری کا پابند ہے۔

Advertisement

رابرٹسن نے باور کرایا کہ امریکی سعودی دفاعی شراکت داری کی کئی صورتیں ہیں۔ ان میں انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون اور خطے میں بحری اور فضائی سیکورٹی کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا شامل ہے

مقبول خبریں اہم خبریں