عُمان: ایک دن میں کووِڈ-19 کے چھے مریض چل بسے!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عُمان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ-19 کے چھے مریض دم توڑ گئے ہیں اور 604 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

عُمانی وزارت صحت کے مطابق اب سلطنت میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے اور کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 17486 ہے۔اس نے بتایا ہے کہ نئے کیسوں میں 344 عُمانی شہری ہیں۔اتوار کو عُمانی حکام نے 866 نئے کیسوں کی اطلاع دی تھی۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں