.

سعودی ولی عہد کی تیل مارکیٹ کے استحکام پر نائیجیریا کے صدر سے ٹیلیفون پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل سوموار کے روز افریقی عرب ملک نائیجیریا کے صدر محمد بخاری سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اوپیک پلس کے ورک پلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور نائیجیرین صدر محمد بخاری کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کی ترقی اور خوش حالی پربھی گفتگو کی۔