برطانیہ میں ایک مشہور باکسر چیمپیئن بلی جو سینڈرز کو ایک ویڈیو میں گھریلو تشدد پر اکسانے کے الزام میں 15 ہزار آسٹریلوی پائوئڈ جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی کرنسی میں جرمانے کی یہ رقم 19 ہزار ڈالر کے برابر ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جرمن باکسر جوئے سینڈرزکی ویڈیو ٹیوٹر پر وائرل ہوئی جس میں وہ باکسنگ پریکٹس میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی انہیں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ کرونا کےدنوں میں اگر بیویاں من مانی کریں تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جائے۔
Billy Joe Saunders has been fined £15,000 by the BBBofC over this video where he appears to condone domestic violence
— The Boxing Lowdown (@boxing_lowdown) July 23, 2020
He is however, free to box again on British soil as his suspension has now been lifted. The boxer has also said he will donate £25,000 to charity
Thoughts? pic.twitter.com/rdE1v1SWRd
برطانوی باکسنگ عہدیداروں نے سینڈرز کو 15،000 پاؤنڈ جرمانہ کیا لیکن انہوں نے اس کا باکسنگ کا لائسنس منسوخ نہیں کیا۔
لیکن برطانوی باکسر نے ویڈیو میں بیان کردہ الفاظ اور موقف پر معذرت کرتے ہوئے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔ بعد میں انھوں نے دکھائے جانے والے درجنوں انٹرویوز کے دوران اپنے دکھ اور افسوس کا اعادہ کیا اور ان میں سے ایک کے دوران عہد کیا کہ "گھریلو تشدد" سے متعلق معاملات سے نمٹنے کے لئے مقامی خیراتی اداروں کو 25،000 ((31،000 $) کا عطیہ کریں گے۔