لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور الزاویہ شہروں میں قومی وفاق حکومت خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مظاہرین کی طرف سے ابتر معاشی صورت حال، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور حکومتی عمال میں پھیلی کرپشن کے خلاف احتجاج کرہے تھے۔
دارالحکومت طرابلس کے وسط میں الجزائر اسکوائر میں سیکروں افراد نے بجلی کے بریک ڈائون، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملک میں اجرتی قاتلوں کی وجہ سے پھیلی بد امنی اور کرپشن کے خلاف نعرے بارزی کی۔ مظاہرین نے قومی وفاق کی صدارتی کونسل کو کڑی تقنید کا نشانہ بنایا۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت شہریوں کے معاشی مسائل کے حل اور امن وامان کے قیام میں بری طرح ناکام رہی ہے۔
ادھر الزاویہ شہر میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ مظاہرین نے حکومتی کرپشن، بد انتظامی اور معاشی حقوق کی فراہمی میں ناکامی پر احتجاج کیا۔
-
لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو ترک ڈرون طیاروں اور جدید اسلحہ کی فراہمی
ترکی نے قومی وفاق حکومت کو جدید اسلحہ اور ڈرون طیاروں کی فراہمی شروع کی ہے۔ ترکی کی طرف سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو 4 ڈرون طیارے فراہم کیے گئے ... بين الاقوامى -
امریکا کی لیبیا میں عدم استحکام میں کردار پرتین افراد اور ایک کمپنی پر پابندیاں عاید
ہم لیبیا میں امن اور خوش حالی دیکھنا چاہتے ہیں، وہاں اقوام متحدہ کی ثالثی میں پائیدار جنگ بندی ہونی چاہیے: مائیک پومپیو بين الاقوامى -
لیبیا : یورپی یونین کے مشن میں شرکت کے لیے جرمن فریگیٹ روانہ
جرمن بحریہ کی ایک فریگیٹ "ہیمبرگ" یورپی یونین کے مشن "ایرینی" میں شرکت کے لیے بحیرہ روم کی جانب گامزن ہے۔ جرمن فریگیٹ پر تقریبا ... مشرق وسطی