خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور امریکی صدر عزت مآب ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نمائوںکے درمیان ہونے والی بات چیت میں سعودی عرب کی میزبانے میں ہونے والے 'جی 20' اجلاس اور اس کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رات گئے دونوںرہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں 'جی 20' اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات، گروپ کے رکن ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات، کرونا کی وبا کے اثرات کم کرنےکرونا کے عالمی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقعے پر خادم الحرمین الشریفین نے سعودی عرب کی میزبانی میںہونے والی 'جی 20' سربراہ کانفرنس میں کرونا وبا کے انسانی اور معاشی اثرات کے حوالے سے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے پر زور دے گا۔
دونوںمائوں کے درمیان خطے کی صورت حال، امن مساعی قضیہ فلسطین کے منصفانہ اور فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے حل کے لیے عرب امن فارمولے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
'جی 20' کا قرض ادائیگیوں کو کچھ عرصے کے لیے منجمد کرنے پرغور
مانیٹری فنڈ کی 80 ارب ڈالر قرض کی 77 درخواستوں کی منظوری مشرق وسطی -
"جی 20" مذہبی اقدار فوم کا اجلاس، عالمی امن اور بقائے باہمی پر زور
جی 20 مذہبی اقدار فورم کی تیاریوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز ہونے والے ورچوئل اجلاس میں عالمی امن اور بقائے باہمی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ سعودی عرب کی ... بين الاقوامى -
'جی 20' اور یورپی سربراہ کانفرنسیں 'کرونا' کے خلاف عالمی تحریک میں تبدیل: فرانسیسی اخبار
دنیا بھر میں قیامت برپا کرنے والے 'کرونا' وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری حرکت میں آگئی ہے۔ ایک فرانسیسی اخبار 'لی فگارو' نے اپنی ایک رپورٹ میں ... بين الاقوامى