روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور سویڈن کے دو جاسوس طیارے فضا میں آگے بڑھنے سے روک کر ان کا جاسوسی مشن ناکام بنا دیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ بحر بالٹک کے فضا میں روس اور امریکا کے دو بغیر پائلٹ طیارے آگے بڑھنے سے روک دیئے گئے۔
روس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روکنے کے لیے ایک روسی سوخوی۔27 لڑاکا طیارے کو بحر بالٹک کے مقام پر سویڈش ڈرون طیارے اور ایک امریکی طیارے کو روک دیا تاہم امریکا اور سویڈن کی طرف سے اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے قومی دفاعی مرکز کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سترہ ستمبر کو بحر بالٹک کے اوپر روسی سرحد سے قریب پہنچنے والے دو فضائی اہداف کی نشاندہی کی گئی جس کے بعد 'ایس -27 لڑاکا' طیارہ جو بحری بیڑے کی فضائی دفاعی فوج سے وابستہ تھا نے فورا اڑان بھر کر ان دونوں طیاروں کی شناخت کی اور انہیں سرحدی خلاف ورزی سے روک دیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی لڑاکا ان کے پاس پہنچا اور ایک امریکی فضائی گشت پر مامور طیارہ اور سویڈش ایئر فورس کا "گلف اسٹریم" بحری جہاز آگے بڑھ رہا ہے۔
-
لیبیا کے حوالے سے مصر، ترکی اور مراکش کے ساتھ رابطے میں ہیں: روس
لیبیا کے منظر نامے میں تیزی سے پیش رفت سامنے آ رہی ہیں۔ روس نے باور کرایا ہے کہ وہ 2011ء سے جنگ میں ڈوبے ہوئے ملک میں سیاسی عمل کو سپورٹ کرنے کی ... بين الاقوامى -
مملکت میں کرونا ویکسین کی فراہمی اور تیاری کے لیے روس کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سعودی عرب میں Saudi Chemical کمپنی نے روس کے براہ راست سرمایہ کاری فنڈ RDIF کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس یادداشت کے تحت کرونا ... مشرق وسطی -
ایران، روس اور چین کے ہیکرز امریکا پر سائبر حملے کر رہے ہیں : مائیکروسوفٹ
آئی ٹی کے شعبے کی معروف کمپنی مائیکروسوفٹ کا کہنا ہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی روس، چین اور ایران کے لیے کام کرنے والے ... بين الاقوامى