یونان اور ترکی کے درمیان بحرِمتوسطہ پرمذاکرات میں ’’اچھی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے: نیٹو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو نے کہا ہے کہ یونان اور ترکی کے درمیان عسکری سطح کی بات چیت میں ’’اچھی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے۔دونوں ممالک مشرقی بحر متوسط میں مسلح کشیدگی سے بچنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے فوجی حکام نے برسلز میں تنظیم کے صدر دفاتر میں پانچ چھے ملاقاتیں کی ہیں۔ان کا مقصد فضائی اور سمندری حدود میں جھڑپوں سے بچنے کے لیے عدم محاذ آرائی کے میکانزم پراتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں