سعودی عرب اور قبرص کے وزراء خارجہ میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

گذشتہ روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اور جمہوریہ قبرص کے وزیر خارجہ نیکوس خریسٹو ڈلیڈیس کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔

العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ‌ کے مطابق دونوں‌ملکوں‌کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔

ٹیلیفون پر بات چیت میں دونوں‌وزرا نے دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ بات چیت میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگرامور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں