سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے 'ہتک عزت' کی سزا میں اضافہ کرتے ہوئے سے ہراسانی سے متعلق منظور کردہ سزائوں اور شاہی فرمان نمبر 96 مجریہ 1439ھ میں شامل کیا ہے۔ ہتک عزت کی سزا میں اضافہ جرم کی نوعیت اور اس کے معاشرتی اثرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ایک دوسرے سیاق میں شوریٰ کونسل نے کہا ہے کہ نے سعودی وائلڈ لائف اتھارٹی (نیشنل سینٹر برائے وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ) سے درخواست کی ہے کہ وہ وزارت داخلہ میں ماحولیاتی سلامتی کے ساتھ ہم آہنگی اور رابطے فعال کرے تاکہ ماحولیاتی ضوابط پر عمل درآمد کو یقینی بنائے جاسکیں۔ کونسل نے فوڈز اینڈ ڈرگز اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ وزارت صحت کی طرف سے ادویات کے معیار اور استعمال کے میعاد کے حوالے سے وضع کردہ ضوابط پرعمل درآمد کیا جا سکے۔
-
شاہ سلمان کی شوریٰ کونسل کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کرنے کی ہدایت
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شوریٰ کونسل اور اس کی ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ... مشرق وسطی -
چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل نے کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی حمایت کر دی
سعودی عرب اور شوریٰ کونسل اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: عبداللہ محمد ابراہیم آل الشیخ پاكستان -
سعودی عرب کی مجلس شوریٰ سے منفرد اقامہ پروگرام منظور
منفرد اقامہ رکھنے والوں کو مملکت میں کاروبار سمیت کئی دیگر مراعات حاصل ہوں گی مشرق وسطی