سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سلطنت میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 481 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
وزارت صحت کے بیان کے مطابق ان نئے کیسز میں سے 40 جدہ، 37 مدینہ اور 31 حائل کے شہر میں سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ کرونا کے سبب 29 افراد اپنی جانیں کھو چکے ہیں۔ مملکت میں کرونا کے سبب ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4823 تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ کرونا کے 602 مریضوں کے ٹیسٹ ریزلٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد کرونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 3 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب ماحولیاتی تحفظ اور حیواناتی تنوع کوغیرمعمولی اہمیت دیتا ہے: فیصل بن فرحان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ماحولیاتی تحفظ اور حیوانات کے تنوع کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ... مشرق وسطی -
سعودی وزیر ثقافت نے بھول بھلیوں کے کس منصوبے کی ستائش کی ؟
سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود نے ایک منفرد فنی عمل کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ یہ شاہ کار سعودی آرٹسٹ حمود العطاوی نے ... مشرق وسطی -
سعودی عرب : 2021ء کے میزانیے میں 846 ارب ریال آمدنی اور 990 ارب ریال اخراجات متوقع
سال 2021ء کے لیے سعودی عرب کے مالیاتی میزانیے سے متعلق تمہیدی بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق آئندہ سال کے دوران مجموعی اخراجات کا اندازہ 990 ... مشرق وسطی