پاکستان سے دبئی جانے والے یہ خبر ضرور پڑھیں!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

دبئی حکومت کی جانب سے دبئی کا سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مطابق یہ حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

جاری کی گئی نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق دبئی حکام کے پاس رجسٹرڈ لیبارٹریز کی کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ دبئی ایئرپورٹ پر قابلِ قبول ہو گی۔

یہ حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جو پاکستان سے دبئی کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہو گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں