یمنی فوج کا تعز کے شمال میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملہ،متعدد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

یمنی فوج نے اتوار کی شب تعز کے شمال میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمنی فوج نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے بعد حوثی ملیشیا کے متعدد جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس نے حملے میں حوثیوں کی ہلاکتوں اور ان کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے لیکن ان کی درست تعداد نہیں بتائی۔

مقبول خبریں اہم خبریں