امریکی انتخابات: سینیٹ میں برابری اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی برتری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی سینیٹ کے انتخابات میں ابھی تک ریپبلکن اور ڈیموکریٹک جماعتیں 47، 47 نشستوں کے ساتھ برابری کی پوزیشن پر ہیں۔

تاہم ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 180 اور ریپبلکنز نے 173 نشستیں حاصل کی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس وقت سینیٹ میں ریپبلکنز کا کنٹرول ہے جن کے پاس کُل 100 میں سے 53 نشستیں ہیں۔ کانگرس کی سینیٹ میں غلبہ امریکی انتخابات میں اہم ترین عوامل میں سے ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں