کابل: بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں تولو نیوز کے سابق ٹی وی اینکر یما سیاوش جاں بحق ہو گئے۔

افغان میڈیا نے سابق ٹی وی اینکر یما سیاوش کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں افغان صحافی کے ساتھ دیگر 2 افراد بھی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق پولیس ڈسٹرکٹ 9 میں آئی ای ڈی دھماکے میں یما سیاوش کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں