سعودی عرب کی میزبانی میں میں منعقد ہونے والا 'V20 سمٹ آف ویلیوشن' کانفرنس گذشتہ منگل کے روز اختتام پذیر ہو گیا تھا۔ سمٹ میں مختلف انسانی اقدار کے میدان میں ماہرین اور پریکٹیشنرز سمیت 2،000 سے زیادہ افراد اور مہمانوں نے شرکت کی۔
یہ سمٹ پہلی بار سعودی عرب میں منعقد ہوا ہے۔ اس کا انعقاد ایک ایسے وقت میں عمل میں لایا گیا ہے جب رواں سال سعودی عرب کی G20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
'V20' یا سمٹ آف ویلیوشن افراد کی ضروریات کو پورا کرنے پر توجہ مرکوز کرنے طریقہ کار کو فروغ دینے کے مقصد کے لیے منعقد کیا گیا۔ اس کا مقصد عالمی سطح پر بہترین انسانی اقدار کو فروغ دینا تھا۔ حکومتوں کی جانب سے اچھی اقدار کے فروغ کے لیے پالیسی سازی، انتہائی دباؤ والے مسائل کا نیا حل تلاش کرنے کے لئے افراد کی اقدار سے استفادہ کرنے پر توجہ، جی 20 پالیسیوں کے اہداف کے حصول میں اقدار کے اہم کردار کو اجاگر کرتی ہے۔ اس کا مقصد اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی برائے 2030ء میں اقدار کو ایجنڈے میں شامل کرنا، عوامی پالیسیوں میں ہم آہنگی ، تاثیر اور تسلسل کو بڑھانے پر زور دینا، افراد، معاشروں اور اقوام کے درمیان اقدار کے منظم کردار کو وسعت دینا ہے۔
سمٹ نے افراد اور معاشروں کے مفاد میں ہونے والی سفارشات کا ایک مجموعہ پیش کیا گی۔ یہ سفارشات رواں سال جی 20 کے مجموعی ایجنڈے کا حصہ بنائی جائیں گی۔
-
وژن 2030ء نے انتہا پسندی کے سر چشمے خشک کر دیے: فیصل بن معمر
سعودی عرب کے بین الاقوامی مرکز برائے بین المذاہب مکالمہ کے سیکرٹری جنرل فیصل بن معمر نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی طرف سے وژن 2030ء پیش کر کے مملکت میں ... بين الاقوامى -
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا کردار قابل تحسین ہے: یورپی عہدیدار
یورپ میں انسداد دہشت گردی کے امور کے کوآرڈینیٹر نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ یورپی عہدیدار ... بين الاقوامى -
سعودی خواتین کی برسوں سے جاری محرومیوں کا ازالہ کردیا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد اور خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے علم بردار محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو برسوں محرومیوں کا سامنا ... مشرق وسطی