امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کے روز شمالی ریاست ویسکونسن کے ایک مال میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا نے واوواٹوسہ کے میئر ڈینس مک برائیڈ کے حوالے سے بتایا ایک شاپنگ مال میں جمعہ کے روز متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن ان میں سے تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Law enforcement still arriving at Mayfair Mall to join what is already a very large police presence pic.twitter.com/WqHXGZunZN
— Brittany Lewis (@brittlewisnews) November 20, 2020
ریاستی پولیس نے مالواکی کے شمال مغرب میں تقریبا 7 میل دور واقع اس مال کو گھیرے میں لے لیا۔ اس واقعے کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا۔
پولیس فائرنگ کے واقعے کے محرکات کا ابھی تک پتہ نہیں چلا سکی۔ بیان کے مطابق مُجرم ابھی بھی مفرور ہے۔ امریکی میڈیا نے ایک پولیس افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ 8 افراد کو علاج کے لیے فرائیڈارت اسپتال لایا گیا ہے۔
-
امریکا: فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک
امریکا میں مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست نیواڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب امریکی حلقے ... بين الاقوامى -
کیا امریکا حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے والا ہے؟
امریکی صدر کی انتظامیہ اس بات کی تیاری کر رہی ہے کہ جنوری میں ٹرمپ کے کرسی صدارت سے رخصت ہونے سے قبل یمن میں ایران کی حمایتہ یافتہ حوثی ملیشیا کو ایک ... مشرق وسطی -
امریکا: ڈیموکریٹک پارٹی کے اعلی ذمے دار کی الہان عمر پر کڑی تنقید
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک رکن اور زراعتی کمیٹی کے سربراہ کولن پیٹرسن نے ڈیموکریٹک خاتون رکن کانگرس الہان عمر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ... بين الاقوامى