.

بنیامین نیتن یاہو کابحرین کے وزیراعظم کی وفات پر شاہ حمد بن عیسیٰ کے نام تعزیتی پیغام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے نام سابق وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

بحرین کے طویل عرصہ تک وزیراعظم رہنے والے شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ اسی ماہ وفات پاگئے تھے۔اسرائیل اور بحرین کے درمیان ستمبر میں امن معاہدہ طے پانے کے بعد صہیونی وزیراعظم کا یہ پہلا پیغام ہے۔