امریکاکی اسرائیل اورلبنان کوآبی حدود کے تعیّن کے لیے مذاکرات میں ثالثی کی پیش کش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکا اسرائیل اور لبنان کی حکومتوں کے درمیان سمندری حدود کے تعیّن کے لیے تعمیری بات چیت میں ثالثی کو تیار ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے فریقین کوآبی حدود کے تنازع کے حل کے لیے مذاکرات میں ثالثی کی یہ پیش کش کی ہے۔

انھوں نے منگل کے روز ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ’’امریکا فریقین کے اقوام متحدہ میں پیش کیے گئے الگ الگ دعووں کی بنیاد پر بات چیت جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔‘‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں