فرانس : فائرنگ کا واقعہ ، 3 پولیس اہل کار ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے آج بدھ کے روز ٹویٹر پر بتایا ہے کہ فرانس کے وسطی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں تین پولیس اہل کار ہلاک اور چوتھا زخمی ہو گیا۔

ایجنسی نے یہ بات استغاثہ کے حوالے سے بتائی۔

العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کے نمائندے کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں