.

کیا ہو گیا؟ امریکی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کی مدت صدارت خاتمے کا اعلان کر دیا!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ ممکنہ طور پر ہیک ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی، جب کہ آئینی طورپرصدرٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی تاہم بعد میں یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔