اسرائیل دبئی کے امارات پوسٹ گروپ کے عالمی نیٹ ورک آپریشنز میں شامل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

متحدہ عرب امارات کے امارات پوسٹ گروپ (مجموعہ برید الامارات) نے اسرائیل کو اپنے عالمی آپریشنز کے نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔

یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق دبئی میں قائم امارات پوسٹ نے یہ اقدام دونوں ملکوں کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدے اور اسرائیل پوسٹ کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت کیا ہے۔

Advertisement

امارات پوسٹ کمپنی اس سمجھوتے کے تحت ملک کے شہروں تک اسرائیل پوسٹ کو ڈاک کے لیے رسائی دے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں