حکومت پاکستان نے سعودی عرب کے لئے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔
معاصر عزیز روزنامہ "دی نیوز" کی خبر کے مطابق جنرل بلال اکبر سے قبل سعودی عرب میں راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔
پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید ال مالکی کا تعلق بھی سعودی فوج سے ہے۔ وہ سعودی نیوی میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
جنرل بلال سے قبل پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف 2017 سے سعودی عرب میں دہشت گردی کے خلاف قائم سعودی اتحاد کی سربراہی کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
-
پاکستان میں سعودی سفیر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات
پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے صدر دفتر میں ہونے ... پاكستان -
سعودی فرمانروا، ولی عہد کا انڈونیشی صدر سے زلزلے کے نقصانات پر اظہار افسوس
سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیا میں ہونے والے زلزلے کے باعث ہلاک شدگان ... بين الاقوامى -
پاکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی، حوثیوں کے حملے کی مذمت
پاکستان نے سعودی عرب کے جازان ریجن کے ایک سرحدی گاؤں پر راکٹوں کے ذریعے حوثی عسکریت پسندوں کےدہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ حملے کے تنیجے میں تین ... پاكستان