اب تمہارا وقت ہے، میری تمام تر نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں: اوباما

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

اب تمہارا وقت ہے اور میری تمام تر نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں۔

ان الفاظ کا استعمال امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو تقریب حلف برداری سے قبل مبارکباد دیتے ہوئے سابق امریکی صدر براک اوباما نے استعمال کیے ہیں۔

سابق امریکی صدر براک اوباما کے دور میں نو منتخب صدر جو بائیڈن نائب صدر کے منصب پہ فائز تھے۔

براک اوباما نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک تاریخی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں نے دروازے نکلتے ہوئے ایک دوسرے کی پیٹھ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں