ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور ملکی صدر اپنے آخری دن مزید 73 افراد کے ليے صدارتی معافی کا اعلان کيا ہے۔
مستفيد ہونے والوں ميں سب سے نماياں نام ان کے سابق مشير اسٹيو بينن کا ہے۔ ٹرمپ نے 70 افراد کی سزائيں بھی معطل کر ديں۔ ٹرمپ کی طرف سے یہ حکم نامہ منگل کی شب جاری کیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل بھی کئی متنازعہ شخصيات کے ليے خصوصی صدارتی معافی کا اعلان کر چکے ہيں، جن ميں ان کے سابق کيمپين مينيجر پال مينافروٹ، ان کے داماد کے والد چارلز کُشنر، مشير راجر اسٹون اور سابق نيشنل سکيورٹی ايڈوائزر مائيکل فلن شامل ہيں۔
-
جو بائیڈن کی بیٹی نے ٹی وی شو میں میلانیا ٹرمپ کے بارے میں کیا کہا ؟
دنیا کے مشہور ترین ایوان صدر "وائٹ ہاؤس" کی طویل عرصے سے ایک روایت یہ بھی ہے کہ امریکی خاتونِ اوّل منتخب صدر کی اہلیہ کو چائے کی دعوت دیتی ... بين الاقوامى -
وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل میلانیا ٹرمپ کا محبت بھرا الوداعی سلام
چار سال تک امریکا کی خاتون اول رہنے والی میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سے رخصتی سے 48 گھنٹے قبل امریکی قوم کو محبتوں بھرا نیک ... بين الاقوامى -
صدر ٹرمپ عسکری الوداعی تقریب کے بغیر رخصت ہوں گے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان اپنی مدت مکمل کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مسلح افواج کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد نہیں کرے گا۔ٹرمپ 20 ... بين الاقوامى