امریکہ: میٹرو ٹرین میں چاقو حملے، 2 افراد ہلاک 2 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکہ کے شہر نیویارک میں میٹرو ٹرین میں چاقو حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چند گھنٹوں کے اندر ایک ہی میٹرو ٹرین میں کئے گئے یہ حملے ایک ہی شخص کی طرف سے کئے گئے ہیں۔

Advertisement

حکام کے مطابق مشتبہ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور تفتیش کے لئے میٹرو کے سکیورٹی کیمروں کی ریکارڈنگ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ شہر میں میٹرو سسٹم کی سکیورٹی کے لئے 500 اضافی پولیس اہلکار متعین کر دئیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں