سعودی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورت حال پرتبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلینکن سے جمعرات کے روز ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورعلاقائی اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے ضمن میں تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں